وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کی تاریخ اور نظریات  کے اسکالرس اورہندوستان کی تاریخ ، ادب اور ثقافت وغیرہ کے مطالعے سے متعلق  آسٹریا کے چار سرکردہ ماہرین سے ملاقات کی۔ انہوں نے بدھ مت کے فلسفے کے اسکالر اور ماہر لسانیات ڈاکٹر برجٹ کیلنر، ، جدید جنوبی ایشیا کے اسکالرپروفیسر مارٹن گینزلے، ویانا یونیورسٹی میں جنوبی ایشیائی علوم کے پروفیسر ڈاکٹر بورائین لاریوس  اور ویانا یونیورسٹی کے ہندوستان کی تاریخ ، ادب اور ثقافت وغیرہ  کے مطالعات کےشعبے   کے سربراہ  ڈاکٹر کرین پریزینڈیزکے ساتھ بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے ہندوستان کی تاریخ ، ادب اور ثقافت وغیرہ کے مطالعات اور ہندوستانی تاریخ، فلسفہ، فن اور ثقافت کے مختلف پہلوؤں پر سرکردہ دانشوروں اور  ماہرین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے آسٹریا میں انڈولوجی یعنی ہندوستان کی تاریخ ، ادب  اور ثقافت وغیرہ کے مطالعات اور اس کے دانشورانہ تجسس اور اسکالرشپ پر اس کے اثرات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔تبادلہ خیا ل کے دوران  ، اسکالرز اور دانشوروں  نے ہندوستان کے ساتھ اپنی علمی اور تحقیقی مصروفیات  اور سرگرمیوں  کے بارے میں بات کی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Defence ministry inks Rs 5,083 cr pact for acquisition of six Mk-III light helicopters and missiles

Media Coverage

Defence ministry inks Rs 5,083 cr pact for acquisition of six Mk-III light helicopters and missiles
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،4 مارچ 2026
March 04, 2026

Citizens Celebrate Colours of Confidence: PM Modi's Vision Powers Holi Joy, Jobs, Security, and Global Trust