وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی آندھرا پردیش کے نائب وزیرِ اعلیٰ جناب پون کلیان کی رہائش گاہ  پرگئے اور اُن سے اور اُن کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔

اس دوران وزیرِ اعظم نے جناب پون کلیان کی خیریت دریافت کی اور اُن کی اچھی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں اس دورے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا:

‘‘آندھرا پردیش کے نائب وزیرِ اعلیٰ جناب پون کلیان گارو کی رہائش گاہ پر گیا اور اُن سے اور اُن کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ پون کلیان گارو کی خیریت دریافت کی اور اُن کی اچھی صحت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

@PawanKalyan”

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth