وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جل جیون مشن کے 6 سال  مکمل ہونے کواجاگر کیا اور کہا کہ یہ ایک اہم پہل ہے جس نے انفرادی  طور پرگھروں میں نل کنکشن کے ذریعے پینے کے  صاف اور معیاری پانی تک رسائی کو یقینی بنا کر پورے ہندوستان کے لاکھوں گھرانوں میں تبدیلی لائی ہے۔

2019 میں شروع کیا گیا جل جیون مشن صرف چند سالوں میں15 کروڑ سے زیادہ گھرانوں کو پینے کا صاف پانی پہنچا کر حکومت کے عزم کا  بین ثبوت رہا ہے ،جس نے صحت کو بہتر بنایا ہے، معاشرے کو بااختیاربنایا ہے اور ان گنت خوابوں کو پائے تکمیل تک پہنچایا ہے۔

وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ اس اسکیم نے نہ صرف دیہی ہندوستان میں طرز زندگی کو بہتر بنایا ہے بلکہ خاص طور پر خواتین- بھارت کی ناری شکتی کو فائدہ پہنچانے والی حفظان صحت کے نتائج کو بھی نمایاں طور مستحکم کیا ہے،

ایکس پر مائی گوو انڈیاکے  الگ الگ پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

‘‘ہم #جل جیون مشن کے 6 سال مکمل ہونے کو اجاگر کرتے  ہیں۔یہ ایک اسکیم ہےجولوگوں کی عزت وقار میں اضافہ کرنے  اور زندگی کو بدلنے پر مرکوز ہے۔ اس نے صحت کی بہتر دیکھ بھال ، خاص طور پر ہماری ناری شکتی کے لیے بہتر حفظان صحت کو یقینی بنایا ہے۔"

ملک بھر میں جل جیون مشن کے دیرپا اثرات کی ایک جھلک۔

#جل جیون مشن کے 6 سال’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Merchandise Exports Defy Global Headwinds, Rise 15 Per Cent In April–14 June Period

Media Coverage

India's Merchandise Exports Defy Global Headwinds, Rise 15 Per Cent In April–14 June Period
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister condoles the passing of Smt. Bhavnaben Patel
June 22, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed sadness over the passing of Smt. Bhavnaben Patel, wife of Shri Prabhulbhai Patel, Administrator of the Union Territory of Dadra and Nagar Haveli and Daman and Diu.

The Prime Minister said that he had shared a close acquaintance and cordial relationship with the family for many years.

Shri Modi extended his heartfelt condolences to the bereaved family and prayed that the Almighty grants peace to the departed soul.

The Prime Minister wrote on X;