وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دوسرے قومی یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول کے فاتحین اور حتمی پینل میں آنے والوں کی ستائش کی۔ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ آج آپ لوگوں نے جو مکالمہ پیش کیا ہے اور بات چیت کی ہے، وہ بہت ہی اہم ہے۔ جب میں آپ کی باتیں سن رہا تھا، تو میرے ذہن میں یہ خیال آیا کہ میں اپنے ٹوئیٹر ہنڈل سے آپ کی پیشکش کو ٹوئیٹ کروں، نہ صرف آپ تین فاتحین کی بلکہ ریکارڈ شدہ مواد دستیاب ہو، تو میں ان تمام لوگوں کی تقاریر کو ٹوئیٹ کرنا چاہوں گا، جو کل حتمی پینل میں تھے۔’’

وزیراعظم کے ٹوئیٹ ذیل میں دیکھے جا سکتے ہیں:

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Exports may hit $1 Tn in FY27 on new trade deals, tariff cuts

Media Coverage

Exports may hit $1 Tn in FY27 on new trade deals, tariff cuts
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 10فروری 2026
February 10, 2026

Stable Banks, Soaring Growth, Sectoral Wins: Celebrating India's Unstoppable Rise in 2026 Under PM Modi