وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھانسی، اتر پردیش میں پانی کے تحفظ اور زیر زمین پانی کی سطح کو بڑھانے کے لیے عوامی شراکت کے ذریعے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ جناب مودی نے اس نیک مقصد میں شامل سبھی کو مبارکباد بھی دی۔

معدوم ہو رہی ندیوں کے احیا اور حلقے میں مختلف امرت سروور کی تعمیر کے سلسلے میں جھانسی سے رکن پارلیمنٹ کے X تھریڈ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایک X پوسٹ میں کہا؛

”اتر پردیش کے جھانسی میں پانی کے تحفظ اور زیر زمین پانی کی سطح کو بڑھانے کے لیے عوامی شرکت کی ان کوششوں کے نتائج بہت حوصلہ افزا ہیں اور پورے ملک کے لیے ایک مثال ہیں۔ اس نیک مقصد سے وابستہ سبھی کو میری دلی مبارک باد!“

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost

Media Coverage

'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،01 اگست 2026
August 01, 2026

Aatmanirbhar Bharat Delivers: Indigenous Power, Farmer Prosperity & Blue Economy