وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جبل پور کے قدیم سنگرام ساگر کے احیاء کے لئے لوگوں کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جبل پور کے قدیم سنگرام ساگر کے احیاء کے لئے لوگوں کا شرمدان انتہائی قابل ستائش ہے۔ جناب مودی جبل پور کے رکن پارلیمنٹ جناب راکیش سنگھ کے ٹوئیٹ  تھریڈ کا جواب دے رہے تھے ، جس میں رکن پارلیمنٹ  جناب سنگھ نے مطلع کیا ہے کہ انہوں نے سنگرام ساگر کے اردگرد کی خوبصورتی کے لئے  عوامی نمائندوں، جبل پور کلکٹر اور میونسپل کمشنر کے ساتھ سنگرام ساگر کا معائنہ کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

‘‘ جبل پور کے قدیم سنگرام ساگر کے احیاء کے لئے لوگوں کے شرمدان کی یہ کوشش  انتہائی قابل ستائش ہے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's forex reserves jump $9 bn to $697.1 bn in week ended April 3

Media Coverage

India's forex reserves jump $9 bn to $697.1 bn in week ended April 3
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 10 اپریل 2026
April 10, 2026

Safe Anchor, Green Engine, Digital Dynamo: PM Modi’s Blueprint for India’s Economic Renaissance