وزیراعظم جناب نریندرمودی نے چیتوں کے تحفظ کی اہمیت  کو اجاگرکرنے کے لئے ٹائمس آف انڈیا گروپ کی اچھی کوشش کی تعریف کی ہے ۔ جناب مودی نے  ٹائمس آف انڈیا گروپ کے ذریعہ چیتوں سے متعلق ایک ترانہ کاویڈیو بھی ساجھا کیا ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ؛

‘‘چیتوں کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگرکرنے کے تئیں @timesofindia گروپ کی یہ ایک اچھی کوشش ہے ۔ عوام کا شکریہ ، ہماری قوم نے اس سمت میں ایک قابل تعریف پیش قدمی کی ہے ۔’’ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's $13 billion semiconductor mission: Boosting domestic chip manufacturing and design

Media Coverage

India's $13 billion semiconductor mission: Boosting domestic chip manufacturing and design
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،8 اگست 2026
September 08, 2026

Viksit Bharat, Many Engines: Defence, Diplomacy, Growth & Green Power Under PM Modi