وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آئی این ایس وی کونڈنیہ کو حقیقت کا  جامہ پہنانے  میں اپنی انتھک محنت اور لگن کا مظاہرہ کرنے والے ڈیزائنرز، کاریگروں، جہاز سازوں اور بھارتی بحریہ کو مبارکباد دی ہے، جو پوربندر سے مسقط، عمان کے لیے اپنے پہلے بحری سفر پر روانہ ہو رہی ہے۔جناب مودی نے کہا کہ آئی این ایس وی کونڈنیہ قدیم بھارتی سلے ہوئے جہاز کی تکنیک سے تیار کی گئی ہے، جو بھارت کی شاندار بحری روایات کو اجاگر کرتی ہے۔ انہوں نے کہا،میں عملے کے لیے محفوظ اور یادگار سفر کی نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، جب وہ خلیجی خطے اور اس سے آگے تک ہمارے تاریخی روابط کو ازسرِنو دریافت کرتے ہیں۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ آئی این ایس وی کونڈنیہ پوربندر سے مسقط، عمان کے لیے اپنے پہلے بحری سفر کا آغاز کر رہی ہے۔ قدیم بھارتی سلے ہوئے جہاز کی تکنیک سے تیار کردہ یہ جہاز بھارت کی بھرپور بحری روایات کو نمایاں کرتا ہے۔ میں اس منفرد جہاز کو حقیقت کا جامہ پہنانے کے لیے ڈیزائنرز، کاریگروں، جہاز سازوں اور بھارتی بحریہ کی لگن اور محنت کو سراہتا ہوں۔ میں عملے کے لیے محفوظ اور یادگار سفر کی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں، جب وہ خلیجی خطے اور اس سے آگے تک ہمارے تاریخی روابط کو دوبارہ دریافت کرتے ہیں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Strength of 'janbhagidari' in India: PM Modi on people's support for fuel saving, no-gold-buy appeals

Media Coverage

Strength of 'janbhagidari' in India: PM Modi on people's support for fuel saving, no-gold-buy appeals
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam emphasizing on respecting the diverse cultures of the world
June 29, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam:

“देशाचारान् समयाञ्जातिधर्मान् बुभूषते यस्तु परावरज्ञः।

स तत्र तत्राधिगतः सदैव महाजनस्याधिपत्यं करोति॥"

The Subhashitam emphasizes that respecting the diverse cultures of the world fosters a sense of trust and cooperation among people, and strengthens mutual understanding and brotherhood.

The Prime Minister wrote on X;

दुनिया की अलग-अलग संस्कृतियों का सम्मान करने से लोगों के बीच विश्वास और सहयोग की भावना बढ़ती है। इससे आपसी समझ और भाईचारा और मजबूत होता है।

देशाचारान् समयाञ्जातिधर्मान् बुभूषते यस्तु परावरज्ञः।

स तत्र तत्राधिगतः सदैव महाजनस्याधिपत्यं करोति॥