وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی پیرا گیمز میں بھارت کے ریکارڈ توڑ 73 تمغوں اور اس میں مسلسل اضافے کی ستائش  کی ہے۔ اس سے پہلے 2018 میں جکارتہ میں بھارت نے 72 تمغے جیتے تھے۔  جناب مودی نے پیرا ایتھلیٹس کی لگن ، استقامت اورپختہ عزم کی ستائش  کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ ایشیائی پیرا گیمز میں ایک تاریخی کامیابی ، جس میں بھارت نے  بے مثال 73 تمغے جیت لئے ہیں  اور  ان میں اب بھی اضافہ ہورہا ہے، اس سے 2018 میں جکارتہ کے ایشیائی پیرا گیمز کے پچھلے 72 تمغوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے!

یہ تاریخی موقع ہمارے کھلاڑیوں کے غیرمتزلزل عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

ہمارے غیر معمولی پیرا ایتھلیٹس کے لیے ایک بلند نعرہ  ،جنہوں نے تاریخ میں اپنے نام  درج کرائے ہیں ، ہربھارتی  کے دل کو  زبردست خوشی سے بھردیا ہے۔

ان کی لگن، استقامت اور شاندار کارکردگی کے لئے ان کا عزم واقعی متاثر کن ہے!

دعا ہے کہ یہ تاریخی کارنامہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک رہنما روشنی کا کام کرے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From 'chalta hai' to 'badal sakta hai': Decoding PM Modi's Punctuality narrative

Media Coverage

From 'chalta hai' to 'badal sakta hai': Decoding PM Modi's Punctuality narrative
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 اگست 2026
August 23, 2026

From Free Coaching to 400+ Space Startups — India’s Atmanirbhar Leap Under PM Modi