وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دفاعی پیداوار میں 2023-24میں ہندوستان میں درج کی گئی اب تک کی سب سے زیادہ  اضافے کی  تعریف کی ہے، جو گزشتہ مالی سال  کی پیداوار کی قدر کے مقابلے میں16.8فیصد بڑھ کر  1,26,887 کروڑ روپے تک ہوگئی ہے۔

مرکزی وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ کی طرف سے  ایکس  پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے لکھا:

‘‘بہت حوصلہ افزا ترقی۔ ان تمام لوگوں کو مبارکباد، جنہوں نے اس کامیابی میں اپنا تعاون پیش کیا۔ ہم اپنی صلاحیتوں کو مزید بڑھانے اور ہندوستان کو سرکردہ  عالمی دفاعی مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر قائم کرنے کے لیے ایک معاون ماحول تیارکرنے کی  خاطر پوری طرح پرعزم ہیں۔ یہ ہمارے حفاظتی نظام کو مضبوط کرے گا اور ہمیں آتم نربھر بنا ئے گا!

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
ISRO achieves milestone with successful sea-level test of CE20 cryogenic engine

Media Coverage

ISRO achieves milestone with successful sea-level test of CE20 cryogenic engine
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 دسمبر 2024
December 13, 2024

Milestones of Progress: Appreciation for PM Modi’s Achievements