قومی یوم ٹیکہ کاری کے موقع پر عوام الناس کی ٹیکہ کاری کے معاملے میں بھارت کی تیز رفتاری کو یاد کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کو صحت مند رکھنے کی غرض سے تمام حفظانِ صحت کارکنان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے لیے ان کی ستائش کی۔ قومی یوم ٹیکہ کاری کے موقع پر، وزیر اعظم نے ایک صحت مند بھارت کی تعمیر کی عہد بندگی کا اعادہ کیا، اور لوگوں کی ٹیکہ کاری کے معاملے میں بھارت کی تیز رفتاری کو بھی یاد کیا۔

صحت و کنبہ بہبود کے مرکزی وزیر ، جناب من سکھ مانڈویا کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’بھارت کو صحت مند بنائے رکھنے کی غرض سے ہمارے تمام تر حفظانِ صحت کارکنان کو ان کی کوششوں کے لیے مبارکباد۔

قومی یوم ٹیکہ کاری کے موقع پر، ہم لوگوں کی ٹیکہ کاری کے معاملے میں بھارت کی تیز رفتاری کو بھی یاد کرتے ہیں اور ایک صحت مند بھارت کی تعمیر کے لیے اپنی عہد بندگی کا اعادہ کرتے ہیں۔‘‘

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Indian states changing rules of biz game, initiate slew of reforms encouraging startups, manufacturing

Media Coverage

Indian states changing rules of biz game, initiate slew of reforms encouraging startups, manufacturing
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 نومبر 2025
November 16, 2025

Empowering Every Sector: Modi's Leadership Fuels India's Transformation