وزیر اعظم نریندر مودی   نے جی ایس ٹی کے 5 سال مکمل ہونے کی ستائش کی اور کہا کہ یہ ایک بڑی اصلاح ہے جس سے کاروبار میں مزید سہولت پیدا کی گئی ہے اور ایک ملک ایک ٹیکس کے ویژن کو پورا کیا گیا ہے۔

MyGovIndia کی جانب سے ایک ٹوئیٹ پر رد عمل میں وزیر اعظم نے کہا کہ :

’’ہم # جی ایس ٹی کے پانچ سال کو ایک بڑی ٹیکس اصلاحات کے طور پر  منارہے ہیں جس سے کاروبار میں مزید سہولت پیدا کی گئی ہے اور ایک ’’ایک ملک ایک ٹیکس‘‘ کے ویژن کو پورا کیا گیا ہے‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India enters second half of 2026 with several encouraging economic signals: Report

Media Coverage

India enters second half of 2026 with several encouraging economic signals: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi