وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر  ہمارے دیویانگ بہنوں اور بھائیوں کے عزم  و استقامت اور کامیابیوں کی تعریف کی ہے۔

ٹویٹس کی ایک سیریز میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر، میں اپنے دیویانگ بہنوں اور بھائیوں کے عزم و ستقامت اور کامیابیوں کی تعریف کرتا ہوں۔ ہماری حکومت نے بہت سے ایسے اقدامات کیے ہیں جنہوں نے معذور افراد کے لیے مواقع پیدا کیے ہیں اور انہیں نمایاں مقام حاصل کرنے کے قابل بنایا ہے‘‘۔

’’ہماری حکومت رسائی پر یکساں طور پر توجہ مرکوز رکھتی ہے، جس کی جھلک فلیگ شپ پروگراموں اور نیکسٹ جین انفراسٹرکچر کی تخلیق میں ملتی ہے۔ میں ان تمام لوگوں کی کوششوں کا بھی اعتراف کرتا ہوں جو معذور افراد کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کے لئے نچلی سطح پر کام کر رہے ہیں ‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Smartphone PLI plan exceeds targets, value addition quadruples': Industry informs govt

Media Coverage

'Smartphone PLI plan exceeds targets, value addition quadruples': Industry informs govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،8 جولائی 2026
July 08, 2026

1,000 Years of Heritage, One Future of Partnership: PM Modi Strengthens India-Indonesia Bonds in Jakarta