وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  15 سے 18 سال تک کی عمر کے 50 فیصد سے زیادہ نوجوانوں کو ویکسین کی پہلی خوراک دئے جانے کی تعریف کی ہے۔

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں ،وزیر اعظم نے کہا ‘‘نو عمر اورنوجوان ہندوستان راستہ دکھارہا ہے۔

یہ ہمت افزاں خبر ہے ہمیں اس رفتار کو جاری رکھنا چاہئے ۔

ٹیکہ کاری کرنا اور کووڈ-19 سے متعلق اصول و ضوابط پر عمل پیرا ہونا بہت اہمیت کا حامل ہے۔ہم اس عالمی وبا کا مل کر مقابلہ کریں گے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From welfare to opportunity: How DPI 2.0 and AI will unlock India’s productivity

Media Coverage

From welfare to opportunity: How DPI 2.0 and AI will unlock India’s productivity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 جون 2026
June 28, 2026

From Digital India to Defence, PM Modi’s Vision for a Viksit Bharat Powering India’s Progress