وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ڈے کے موقع پر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے تعاون کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ #چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ڈے کے موقع پر، ہم ایک پیشہ وارانہ برادری کی عزت افزائی کرتے ہیں جو ہمارے ملک کے مالی نظام کے کلیدی معماروں میں شامل ہے۔ ان کی تجزیاتی ذہانت اور مضبوط عہدبندگی ہماری معیشت کو مضبوطی فراہم کرانے میں ازحد اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔ ان کی مہارت ایک خوشحال اور آتم نربھر بھارت کی تعمیر میں مدد فراہم کرتی ہے۔‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s pharmaceutical sector records transformative growth over 12 years, strengthening affordable healthcare and self-reliance

Media Coverage

India’s pharmaceutical sector records transformative growth over 12 years, strengthening affordable healthcare and self-reliance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جون 2026
June 19, 2026

Appreciation for India’s Domestic Growth and Rising Global Influence under PM Modi’s Leadership