وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج کہاکہ احمدآباد کی پھولوں  کی نمائش دیکھنے کے لئے بہت سے لوگ آئے ہیں جو پھولوں  اورفطرت  کا ذوق رکھتے ہیں ۔

احمدآباد میں میونسپل کارپوریشن کے ایک ٹوئیٹ   کے جواب میں ، جناب مودی نےکہا :

‘‘یہ نمائش بہت دلچسپ لگتی ہے ۔ گزشتہ کئی سالوں میں ، احمدآباد کی پھولوں کی  یہ نمائش بالیدہ ہوئی ہے اوراس نے ایسے متعدد افراد کو اپنی جانب راغب کیاہے جو پھولوں اورفطرت کاذوق رکھتے ہیں ۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India car sales to hit 4.7 million in FY26 despite bumps

Media Coverage

India car sales to hit 4.7 million in FY26 despite bumps
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 مارچ 2026
March 16, 2026

Thoughtful Strength: Balancing Security, Growth, and Autonomy Under PM Modi's Leadership