وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عوام سے پی ایم غریب کلیان اَنّ یوجنا کے موضوع پر سب کا وِکاس مہا کوئز میں حصہ لینے کی اپیل کی۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ ایک دلچسپ کوئز مقابلہ ہے جو اچھی حکمرانی سے متعلق متعدد پہل قدمیوں پر احاطہ کرتا ہے۔
مائی گَو انڈیا کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’یہ ایک دلچسپ کوئز مقابلہ ہے جو کہ اچھی حکمرانی سے متعلق متعدد پہل قدمیوں پر احاطہ کرتا ہے۔
# سب کا وِکاس مہا کوئز میں حصہ لیجئے اور جامع ترقی کی جانب ہماری اجتماعی جستجو کو مضبوط بنایئے۔‘‘
This is an interesting quiz which will cover a series of good governance initiatives.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2022
Do take part in the #SabkaVikasMahaQuiz and strengthen our collective quest towards inclusive development. https://t.co/t50ODAlMua


