وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’پریکشا پے چرچا 2022‘ کے بارے میں ٹوئیٹ کیا اور اس کے لیے رجسٹریشن کرانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ اس سے انہیں اپنے فعال نوجوانوں کے ساتھ جڑنے، ان کی چنوتیوں اور امنگوں کو بہتر طور پر سمجھنے کا موقع حاصل ہوتا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’امتحانات قریب آرہے ہیں، اور اس کے ساتھ ہی ’پریکشا  پے چرچا 2022‘ بھی۔ آیئے تناؤ سے مبرا امتحانات کے بارے میں بات کریں اور ایک مرتبہ پھر ہمارے # ایگزام وارئیرس، ان کے والدین اور اساتذہ کی حمایت کریں۔ میں آپ تمام حضرات سے اس سال کے #پی پی سی 2022 کے لیے رجسٹر کرانے کی اپیل کرتا ہوں۔

ذاتی طور پر، ’پریکشا پے چرچا‘ سیکھنے کا ایک زبردست تجربہ ہے۔ مجھے ہمارے فعال نوجوانوں کے ساتھ جڑنے، ان کی چنوتیوں اور امنگوں کو بہتر طور پر سمجھنے کا موقع ملتا ہے۔ اس سے تعلیم کی دنیا میں ابھرتے ہوئے رجحانات دریافت کرنے کا بھی موقع حاصل ہوتا ہے۔ # پی پی سی 2022‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official

Media Coverage

Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister condoles loss of lives due to a mishap in Nashik, Maharashtra
December 07, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed deep grief over the loss of lives due to a mishap in Nashik, Maharashtra.

Shri Modi also prayed for the speedy recovery of those injured in the mishap.

The Prime Minister’s Office posted on X;

“Deeply saddened by the loss of lives due to a mishap in Nashik, Maharashtra. My thoughts are with those who have lost their loved ones. I pray that the injured recover soon: PM @narendramodi”