وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام لوگوں کو   خاص طور پر امتحان کے سورماؤں ، والدین اور اساتذہ کو مدعو کیا ہے کہ وہ اس سال کی پریکشا پہ چرچا بات چیت کے لیے اپنے خیالات و نظریات  کا اشتراک کریں۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا۔

‘‘پریکشا پہ چرچا کو زندگی کے تمام شعبوں کے لوگوں کی طرف سے موصول ہونے والی  وسیع معلومات نے اور بھی یادگار بنا دیا ہے۔ میں آپ سب کو دعوت دیتا ہوں، خاص طور پر امتحان کے سورماؤں  # ، والدین اور اساتذہ کو کہ اس سال کی گفتگو کے لیے اپنی معلومات کا اشتراک کریں۔ in/ppc-2023/PPC2023 innovateindia.mygov # ’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%

Media Coverage

India stands tall in shaky world economy as Fitch lifts FY26 growth view to 7.5%
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 مارچ 2026
March 13, 2026

Resilient India Under PM Modi: Diplomatic Mastery, Youth Power, and Unstoppable Progress