وزیراعظم نے عالمی خطہءجنوب کے رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کناناسکیس، کینیڈا میں جی7  سربراہ کانفرنس میں جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر جناب سیرل رامافوسا اور برازیل کے صدر عزت مآب جناب  لوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا کے ساتھ ٹھوس اور دلکش بات چیت کی۔

ایکس  پر برازیل کے صدر کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

‘‘دو عزیز دوستوں، جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا اور برازیل کے صدر لولا کے ساتھ شاندار گفتگو۔ ہم عالمی خطہء جنوب  کے لیے اہم مسائل کے بارے میں بات کرنے کے اپنے عزم پر قائم ہیں۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi