وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون ، 2025 ء کو کناڈا کے کینا ناسکس میں 51ویں جی-7 سربراہ کانفرنس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر جناب سیریل راما فوسا کے ساتھ بات چیت کی۔
‘ ایکس ’ پر ایک پوسٹ میں انہوں لکھا:
‘‘ جی-7 سربراہ کانفرنس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر جناب سیریل راما فوسا سے گفتگو کر کے بے حد خوشی ہوئی۔ @CyrilRamaphosa ’’
Happy to interact with the President of South Africa, Mr. Cyril Ramaphosa at the G7 Summit.@CyrilRamaphosa pic.twitter.com/VfQhuysSmB
— Narendra Modi (@narendramodi) June 17, 2025


