ملک کے واسطےجدید انفرااسٹرکچر کی تعمیر کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم کی تعریف کی

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج چناب ریل پل کی تعمیر میں شامل چندلوگوں سے بات چیت کی۔ جناب مودی نے ملک کے واسطے جدید انفرااسٹرکچر کی تعمیر کے لیے اُن کے غیرمتزلزل عزم کو سراہا۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا:

’’چناب ریل پل کی تعمیر میں شامل چند افراد سے بات چیت کی۔ یہ لوگ بھارت کے مختلف حصوں سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنے ہم وطنوں کے لیے جدید انفرااسٹرکچر تعمیر کرنے کے پختہ عزم پر قائم ہیں۔ انہوں نے اپنے تجربات شیئر کیے، جن میں بعض نہایت مشکل حالات میں کام کرنا بھی شامل تھا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اُن کے خاندان کس طرح اُن کے کام پر فخر محسوس کرتے ہیں!‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey

Media Coverage

India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 اپریل 2026
April 20, 2026

Honouring Saints, Powering Futures: PM Modi’s Leadership That Blends Heritage, Highways and High Growth