گجرات میں ایک لمبے اور مصروفیت سے بھرے دن کے بعد وارانسی پہنچنے پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمعرات کو تقریباً 11 بجے رات شیو پور- پھلواریہ- لہرتارہ مارگ کا معائنہ کرنے گئے۔

حال ہی میں اس  مارگ کا افتتاح ہوا تھا۔ یہ جنوبی حصے، بی ایچ یو، بی ایل ڈبلیو وغیرہ کے ارد گرد رہنے والے تقریباً 5 لاکھ لوگوں کے لیے بہت مددگار ثابت ہواہے جو ہوائی اڈے، لکھنؤ، اعظم گڑھ اور غازی پور کی طرف جانا چاہتے ہیں۔

اسے 360 کروڑ روپے کی لاگت سے تیارکیا گیا ہے۔ اس سے ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے میں مدد مل رہی ہے۔ یہ بنارس ہندو یونیورسٹی سے ہوائی اڈے تک کے سفر کا فاصلہ 75 منٹ سے کم کر کے 45 منٹ کر رہا ہے۔ اسی طرح لہتارہ سے کچہری کا فاصلہ 30 منٹ سے کم کر کے 15 منٹ کر رہا ہے۔

اس پروجیکٹ نے وارانسی کے شہریوں کے لیے زندگی کی آسانی کو بڑھانے کے لیے ریلوے اور دفاع سمیت بین وزارتی تال میل کو دیکھا۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

 

‘‘کاشی میں اترنے کے بعد، شیو پور-پھلوریا-لہرتارہ  مارگ کا معائنہ کیا۔ اس پروجیکٹ کا حال ہی میں افتتاح کیا گیا تھا اور شہر کے جنوبی حصے میں لوگوں کے لیے بہت مددگار ثابت ہوا ہے۔’’

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Over 1,700 agri startups supported with Rs 122 crore: Govt

Media Coverage

Over 1,700 agri startups supported with Rs 122 crore: Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister wishes good health and speedy recovery to Brazilian President after his surgery
December 12, 2024

The Prime Minister Shri Narendra Modi today wished good health and a speedy recovery to Brazilian President Lula da Silva after his surgery.

Responding to a post by Brazilian President on X, Shri Modi wrote:

“I am happy to know that President @LulaOficial’s surgery went well and that he is on the path to recovery. Wishing him continued strength and good health.”