وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بتایا کہ نمو ایپ میں ایک اہم  سیکشن ہے جو مقامی رکن پارلیمان  سے رابطہ قائم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ سیکشن ہمارے جمہوری جذبے کو آگے بڑھانے میں کافی موثر ہوگا۔  انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس سے متعلقہ مقامی رکن پالیمان کے ساتھ رابطے کو گہرائی فراہم کرنے میں آسانی ہوگی،  رکن پارلیمان سے بات چیت میں آسانی ہوگی اور مختلف سرگرمیوں میں حصہ لینے میں بھی مدد ملے گی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ نمو ایپ میں ایک انتہائی  دلچسپ سیکشن ہے جو ہمارے جمہوری جذبے کو آگے بڑھانے میں بہت مدد کرے گا۔ اس سے آپ کے لیے اپنے مقامی ایم پی کے ساتھ رابطہ قائم کرنا آسان ہو جائے گا، ایم پی کے ساتھ رابطے میں سہولت ہو گی اور آپ کو مختلف سرگرمیوں میں حصہ لینے میں مدد ملے گی۔ مزید برآں، ممبران پارلیمنٹ اور ان کے ووٹروں کے لیے دلچسپ ثقافتی پروگراموں سے لے کر وائبرنٹ کھیلوں کے ایونٹس سے جڑنا آسان ہو جائے گا۔ nm-4.com/mymp ‘‘

 

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Hiring momentum: India Inc steps up recruitment in 2025; big firms drive gains as demand picks up

Media Coverage

Hiring momentum: India Inc steps up recruitment in 2025; big firms drive gains as demand picks up
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 نومبر 2025
November 15, 2025

From Bhagwan Birsa to Bullet GDP: PM Modi’s Mantra of Culture & Prosperity