وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے ڈبرو گڑھ میں شمال مشرق کی پہلی ایمرجنسی لینڈنگ سہولت (ای ایل ایف) کا افتتاح کیا ۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ بے انتہائی  فخر کی بات ہے کہ شمال مشرق کو ہنگامی لینڈنگ کی سہولت ملی  ہے ، اور اسٹریٹجک نقطہ نظر سے اور قدرتی آفات کے وقت اس کی بہت  ضرورت ہے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"یہ بے  انتہا فخر کی بات ہے کہ شمال مشرق کو ہنگامی لینڈنگ کی سہولت ملی ہے ۔ اسٹریٹجک نقطہ نظر سے اور قدرتی آفات کے وقت ، یہ سہولت  انتہائی  اہمیت کی حامل ہے "۔

 

"উত্তৰ-পূৰ্বাঞ্চলে ইমাৰ্জেঞ্চি লেণ্ডিং ফেচিলিটি লাভ কৰাটো অপৰিসীম গৌৰৱৰ বিষয়। কৌশলগত দৃষ্টিকোণৰ পৰা আৰু প্ৰাকৃতিক দুৰ্যোগৰ সময়ত এই সুবিধাৰ গুৰুত্ব অতিশয় বেছি।"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Centre launches Bhavya scheme to set up 100 industrial parks across country

Media Coverage

Centre launches Bhavya scheme to set up 100 industrial parks across country
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 24 مئی 2026
May 24, 2026

Strength, Growth & Global Trust: How PM Modi is Transforming India Across Frontiers