نئی دلّی ، 26 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے کے ایک حصے کے طور پر ، انہوں نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ساتھ مل کر باپو اور بنگ بندھو ڈجیٹل نمائش کا افتتاح کیا ۔ باپو اور بنگ بندھو جنوبی ایشیا علاقے کی دو ایسی مثالی شخصیتیں ہیں ، جن کے افکار اور پیغامات کی گونج پوری دنیا میں سنائی دیتی ہے ۔

نمائش کے کیوریٹر جناب بیراد یاجنک نے دونوں رہنماؤں کو نمائش کی سیر کرائی ، جس میں شیخ ریحانہ بھی شامل ہو ئیں ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains among best-performing major economies: S&P Global

Media Coverage

India remains among best-performing major economies: S&P Global
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19 اپریل 2026
April 19, 2026

Building a Stronger Bharat: Infrastructure Revolution, Economic Resilience & Inclusive Welfare Under PM Modi