ہندوستان کی ریفارم ایکسپریس مسلسل رفتار پکڑ رہی ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات کا اعادہ کیا کہ حکومت کی جامع سرمایہ کاری اور مانگ پر مبنی پالیسیوں کے ذریعہ ہندوستان کی ریفارم ایکسپریس مسلسل رفتار پکڑکر رہی ہے ۔

وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت کے خوشحال ہندوستان کے وژن کو بنیادی ڈھانچے ، مینوفیکچرنگ ، ڈیجیٹل عوامی سامان اور ’ایز آف ڈوئنگ بزنس‘کے فریم ورک میں تبدیلی لانے والے اقدامات کے ذریعہ پورا کیا جا رہا ہے ۔  یہ اصلاحات ہندوستان کی اقتصادی بنیادوں کو مستحکم کرنے ، عالمی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور تمام شہریوں کے لیے جامع ترقی کو یقینی بنانے کے لیےکی جا رہی ہیں ۔

جناب مودی نے ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا:

ہندوستان کی اصلاحات کی ایکسپریس تیزی سے رفتار پکڑ رہی ہے، جواین ڈی اے حکومت کی جامع سرمایہ کاری کی حکمت عملی اور طلب پر مبنی پالیسیوں سے تقویت پاتی ہے۔

چاہے انفراسٹرکچر ہو یامینوفیکچرنگ کے لئے کئے جا رہے اقدامات ، ڈیجیٹل عوامی سہولیات ہوں یا ‘ایز آف ڈوئنگ بزنس’ہم ایک خوشحال ہندوستان کے اپنے خواب کو پورا کرنے کی سمت میں مسلسل کام کر رہے ہیں۔”

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=2212087&reg=3&lang=1

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's food services market to reach USD 150 billion by FY31, online share to rise to 18%: Report

Media Coverage

India's food services market to reach USD 150 billion by FY31, online share to rise to 18%: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 جولائی 2026
July 10, 2026

Building Viksit Bharat: PM Modi Accelerating India's Growth at Home and Across the World