وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ گزشتہ 11 برسوں کے دوران، ہندوستان نے اپنے دفاعی شعبے میں قابل ذکر ترقی دیکھی ہے، جس میں جدیدیت اور دفاعی پیداوار میں خود انحصاری پر واضح توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

وزیر اعظم نے ہندوستان کے لوگوں کے اجتماعی عزم اور دفاع میں ہندوستان کو زیادہ خود کفالت اور تکنیکی مہارت کی طرف لے جانے کے غیر متزلزل عزم پر فخر کا اظہار کیا۔

MyGovIndia کے ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

‘‘گزشتہ 11 برسوں میں ہمارے دفاعی شعبے میں نمایاں تبدیلیاں آئی ہیں، جب دفاعی پیداوار کی بات آتی ہے تو جدیدیت اور خود انحصاری دونوں پر واضح توجہ مرکوز کی جاتی ہے۔ یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ ہندوستان کے لوگ کس طرح ہندوستان کو مضبوط بنانے کے عزم کے ساتھ یکجاہوئے ہیں! #11YearsOfRakshaShakti’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit

Media Coverage

Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 جولائی 2026
July 11, 2026

Record Exports, Record Investments, Record Pride: India’s Rise Under PM Modi is Multi-Dimensional