وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ‘پروجیکٹ لائین ’ کے تحت کی جانے والی کوششوں کی ستائش کی، جس کے تحت گجرات میں شیروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ، ان کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔
گجرات کے وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپندر پٹیل کی جانب سے ‘‘ ایکس ’’ پر کی گئی ایک پوسٹ کے جواب میں وزیرِ اعظم مودی نے کہا کہ:
‘‘بہت حوصلہ افزا خبر ہے! یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ‘پروجیکٹ لائین ’ کے تحت کی جانے والی کوششیں ، گجرات میں شیروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں سازگار ماحول فراہم کر رہی ہیں۔ ’’
बहुत उत्साहित करने वाली जानकारी! यह देखकर बेहद खुशी हो रही है कि ‘प्रोजेक्ट लॉयन’ के तहत किए जा रहे प्रयासों से गुजरात में शेरों को अनुकूल माहौल मिलने के साथ ही उनका संरक्षण भी सुनिश्चित हो रहा है। https://t.co/YFUVBKVtF3
— Narendra Modi (@narendramodi) May 21, 2025