وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پی ایم – سوریہ گھر: مفت بجلی یوجنا کے لیے رجسٹریشن کرانے والے ایک کروڑ سے زائد کنبوں  کے تئیں مسرت کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

شاندار خبر!

’’اس اسکیم کے آغاز کے تقریباً ایک مہینے کے اندر، ایک کروڑ سے زائد کنبے پہلے ہی پی ایم – سوریہ : مفت بجلی یوجنا کے لیے خود کو درج رجسٹر کراچکے ہیں۔

ملک کے ہر حصے سے رجسٹریشن کرایا جا رہا ہے۔ آسام ، بہار، گجرات، مہاراشٹر، اُڈیشہ، تمل ناڈو اور اترپردیش 5 لاکھ سے زائد رجسٹریشن کرائے گئے ہیں۔

جنہوں نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کرایا ہے، انہیں جلد ہی رجسٹریشن کرانا چاہئے۔

pmsuryaghar.gov.in‘‘

’’یہ پہل قدمی توانائی پیداوار کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ کنبوں کے لیے بجلی کے اخراجات میں خاطرخواہ تخفیف کا بھی وعدہ کرتی ہے۔ یہ ایک بڑے پیمانے پر طرز حیات برائے ماحولیات (لائف) کو فروغ دینے اور ایک بہتر کرۂ ارض کے لیے اپنا تعاون دینے کے لیے تیار ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore

Media Coverage

APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight