وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی کھیلوں میں کمپاؤنڈ مقابلے میں سونے کا تمغہ  جیتنے پر ابھیشیک ورما، اوجس پروین دیوتلے اور پراتھمیش جاوکر پرمشتمل   مردوں کی تیر اندازی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔

ایکس پروزیر اعظم نے ایک  پوسٹ  میں کہاکہ :

’’ بھارتی  تیر اندازوں  کو بہت بہت مبارکباد! کمپاؤنڈمقابلے  میں سونے کا تمغہ  جیتنے پر ہمیں اپنے  مردوں کی تیر اندازی ٹیم پر فخر ہے!

@ تیزانداز ابھیشیک ، اوجس پروین دیوتلے اورپراتھمیش جاوکر،  پوری طرح سے یہ آپ لوگوں کی  شاندار کارکردگی تھی۔ واقعی  زبردست کارکردگی  تھی ! مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership