وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی میتھس اولمپیاڈ میں بھارت کی غیر معمولی کارکردگی پر ازحد مسرت اور فخر کا اظہار کیا ہے  جہاں ملک نے اب تک کی بہترین کارکردگی کے ساتھ چوتھا مقام حاصل کیا ہے۔

بھارتی ٹکڑی نے ملک کے لیے چار طلائی تمغے اور ایک نقرئی تمغہ جیتا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛

’’یہ بات ازحد باعث مسرت و باعث فخر ہے کہ بھارت نے بین الاقوامی میتھس اولمپیاڈ میں اپنی اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھا مقام حاصل کیا ہے۔ ہماری ٹکڑی نے چار طلائی تمغے اور ایک نقرئی تمغہ جیتا ہے۔ اس کارنامے سے متعدد دیگر نوجوانوں کو ترغیب حاصل ہوگی اور ریاضی کو مزید مقبول عام بنانے میں مدد ملے گی۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s march towards self-reliance in med-tech

Media Coverage

India’s march towards self-reliance in med-tech
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،07 اگست 2026
August 07, 2026

Viksit Bharat Accelerating: 4x Data Centres, Record EV Sales, Ethanol Validation & Northeast Connectivity Under PM Modi’s Watch