وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھگوان بدھ کے  نظریات  کی ستائش کی کیونکہ تھائی لینڈ میں لاکھوں عقیدت مندوں نے 23 فروری سے 3 مارچ 2024 تک بنکاک میں بھگوان بدھ اور ان کے شاگردوں اراہنت ساریپوتا اور اراہنت مہا موگلانا کے مقدس آثار کی پوجا کی۔ .

انہوں نے عقیدت مندوں پر زور دیا کہ وہ چیانگ مائی، اوبون رتچاتھانی، اور کربی میں  پوجا کریں ، جہاں آنے والے دنوں میں یہ آثار رکھے جائیں گے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بھگوان بدھ کے نظریات ہندوستان اور تھائی لینڈ کے درمیان ایک روحانی پُل کا کام کرتے ہیں، جو ایک گہرے جڑوں والے تعلق کو فروغ دیتے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ عقیدت مندوں کو روحانی طور پر بھرپور تجربہ حاصل ہوا اور میں عقیدت مندوں سے چیانگ مائی، اوبون رتچاتھانی، اور کرابی میں خراج عقیدت  پیش  کرنے کی درخواست کرتا ہوں، جہاں آنے والے دنوں میں آثار  کو محفوظ کیا جائے گا۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Budget 2026 aims to build job-ready, formal talent base, say experts

Media Coverage

Budget 2026 aims to build job-ready, formal talent base, say experts
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 فروری 2026
February 03, 2026

Modi Hai Toh Mumkin Hai: India Gains Competitive Boost in US Market, Slamming Doubters