وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شریمد بھگود گیتا کی آمد سے وابستہ  ‘ گیتا جینتی ’ کے مقدس دن پر  ، ملک بھر کے اپنے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ فرض کی ادائیگی سے متعلق  انمول پیغامات سے آراستہ  اس  الہی کتاب کا بھارتی خاندان ، سماجی اور روحانی زندگی میں ایک انتہائی مخصوص مقام ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ اس کے دِویہ اشلوک  ہر نسل کو بے لوث عمل کی طرف راغب کرتے رہیں گے ۔

وزیر اعظم نے ‘ ایکس ’ پر پوسٹ کیا:

‘‘  گیتا جینتی کے مقدس موقع پر  ، ملک بھر میں میرے اہل خانہ کو مبارکباد ۔ فرض  کی ادائیگی سے متعلق قیمتی پیغامات سے آراستہ ، اس الہی کتاب کا بھارتی خاندان ، سماجی اور روحانی زندگی میں بہت خاص مقام ہے ۔ اس کی دِویہ اشلوک ہر نسل کو بے لوث عمل کی طرف راغب کرتے  رہیں گے ۔ جے شری کرشن ! ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership