وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گورو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پرب کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’شری گوروگوبند سنگھ جی کے پرکاش پرب کے موقع پر مبارکباد۔ ان کی زندگی اور ان کا پیغام لاکھوں افراد کو تقویت فراہم کرتا ہے۔ مجھے اس حقیقت پر ہمیشہ خوشی محسوس ہوگی کہ ہماری حکومت کو ان کے 350ویں پرکاش پرب کو منانے کا موقع حاصل ہواتھا ۔ اُس وقت کے میرے پٹنہ دورے کی چند جھلکیاں ساجھا کر رہا ہوں۔ https://t.co/1ANjFXI1UA ‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Average income of rural households up 58% between 2016-17 & 2021-22: Survey

Media Coverage

Average income of rural households up 58% between 2016-17 & 2021-22: Survey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 اکتوبر 2024
October 11, 2024

A Visionary Leader: PM Modi's Influence on India's Growth Story