وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ہم بھگوان وِٹّھل سے ان کے آشیرواد کی پرارتھنا کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛

’’اہل وطن کو آشاڑھی ایکادشی کی ڈھیر ساری مبارکباد۔ یہ مبارک موقع ہر کسی کے لیے بارآور ثابت ہو، یہی تمنا ہے۔‘‘

 

’’اشاڑھی ایکادشی کے مبارک موقع پر تہہ دل سے مبارکباد! ہم بھگوان وِٹّھل سے ان کے آشیرواد کی پرارتھنا کرتے ہیں۔بھگوان ایک  پرمسرت اور فراوانی والے معاشرے کی جانب ہماری رہنمائی کریں اور ہم بھی ناداروں اور پسماندہ طبقات کی خدمت کرتے رہیں، یہی تمنا ہے۔‘‘

 

आषाढी एकादशीच्या या पवित्र दिनाच्या मनोभावे शुभेच्छाआपल्यावर विठ्ठलाचे आशीर्वाद सदैव असेच कायम राहोत हीच विठ्ठलाच्या चरणी आपली प्रार्थना आणि कामनाभगवान विठ्ठल आपल्याला आनंदी आणि समृद्धीमय समाजासाठी मार्गदर्शन करत राहोआणि आपणही गरीब आणि वंचितांची सेवा करत राहू या.

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How India brought the lion back from the brink: In Union minister Bhupender Yadav's words

Media Coverage

How India brought the lion back from the brink: In Union minister Bhupender Yadav's words
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،09 اگست 2026
August 09, 2026

Vikas Bhi, Virasat Bhi: PM Modi’s Blueprint for a Rooted Yet Future-Ready Bharat