وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رائے دہندگان کے قومی دن(نیشنل ووٹرس ڈے) کے موقع پر  لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘رائے دہندگان کے قومی دن پر مبارکباد۔ہم ہندوستان کی انتخابی کمیشن کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمارے انتخابی عمل کو مزید فعال اور شمولیت  والا بنانے کے لیے بہت ساری کوششیں کی ہیں۔ آج کا دن رائے دہندگان میں بیداری لانے اور رائے دہندگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ترغیب دیتا ہے، جو  ہماری جمہوریت کو مزید مستحکم کرتا ہے’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games

Media Coverage

Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اگست 2026
September 04, 2026

Make in India, Power India, Play for India: Multi-Sector Momentum Under PM Modi’s Leadership