وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گیتا جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے گیتا پر اپنی حال ہی میں کی گئیں دو تقریروں کا بھی ذکر کیا ہے۔

سلسلے وار ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’آج، گیتا جینتی کے موقع پر اپنی دو حالیہ تقریریں پیش کررہا ہوں جو میں نے گیتا پر دی تھیں‘‘۔

سوامی چند بھاوا نندا کی بھگوت گیتا کے ای۔ بک ورژن کا اجراء

گیتا پر مختلف ماہرین کے تبصروں کے ساتھ ایک مخطوطہ کا اجراء

सर्वोपनिषदो गावो दोग्धा गोपाल नन्दन:।

पार्थो वत्स: सुधीर्भोक्ता दुग्धं गीतामृतं महत्।।

गीता जयंती की हार्दिक शुभकामनाएं।

گیتا جینتی پر مبارکباد،

زندگی کے بہت سے زاویوں کے لئے عملی رہنمائی کرنے والی کتاب، یہ دیکھ کر انتہائی مسرت ہوتی ہے کہ گیتا کی تعلیمات، دنیا بھر میں زور و شور سے گردش کررہی ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi