وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے  اوڈیشہ کے سالِ نو  اور ماہا بشوبا پنا سنکرانتی کے موقع پر  اوڈیشہ کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نے  سبھی کو  اُڈیہ سالِ نو کی مبارکباد پیش کی اور  لکھا کہ ’’اڈیہ سال نو اور ماہا بشوبا پنا سنکرانتی کے موقع پر اڈیشہ کے عوام کو میں دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔میری پرارتھنا ہےکہ  آنے والے سال میں آپ کی تمام خواہشات پوری ہوں۔ سبھی کو  صحت اور خوشی ملے‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Parliament passes Jan Vishwas Bill 2026, decriminalising 717 offences, fines up to Rs 1 crore

Media Coverage

Parliament passes Jan Vishwas Bill 2026, decriminalising 717 offences, fines up to Rs 1 crore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 اپریل 2026
April 03, 2026

India’s Sweet, Fast & High-Tech Revolution: FY26 Milestones That Signal Viksit Bharat Has Arrived