وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی ) کے اہلکاروں کو  ، این ایس جی کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔

اس موقع پر وزیر اعظم نے ، فورس کے تمام بہادر عملے کی ستائش کی ہے ، جنہوں نے اپنے فرائض کی ادائیگی  ، غیر متزلزل پیشہ ورانہ مہارت، قوم سے گہری محبت اور بے مثال حوصلے کا مظاہرہ کیا ہے ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا کہ ؛

‘‘ این ایس جی کے یومِ تاسیس  کے موقع پر عملے کے تمام افراد کے لیے نیک خواہشات ۔

@nsgblackcats  نے  ، ہمیں مختلف خطرات سے بچاتے ہوئے  ، اپنے آپ کو ایک ممتاز فورس  کے طور پر مضبوطی سے قائم کیا ہے۔

اس خصوصی موقع پر، میں فورس کے ، اُن تمام بہادر اہلکاروں کی ستائش کرتا ہوں ، جنہوں نے اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران غیرمتزلزل پیشہ ورانہ مہارت، قوم سے اپنی گہری محبت اور  بے مثال جرات مندی کا مظاہرہ کیا ہے ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model

Media Coverage

IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جون 2026
June 13, 2026

Viksit Bharat Accelerating: Tech, Defense, Infra & Exports Power India's Global Leap Under the Leadership of PM Modi