وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی ساحلی محافظ دستے(آئی سی جی)کے یوم تاسیس پرتمام اہلکاروں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔  جناب مودی نے کہا کہ بھارتی ساحلی محافظ دستے نے ہمارے ساحلوں پر ایک مضبوط ڈھال کے طور پر اپنی شناخت قائم کی ہے  اور سمندری سلامتی ،قدرتی  آفات سے فوری طور پر نمٹنے اور ہمارے سمندری ایکو نظام کے تحفظ کے لیے اس کا غیر متزلزل عزم قابل ستائش ہے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بھارتی ساحلی محافظ دستے کے یوم تاسیس پر تمام اہلکاروں کو مبارکباد ۔  انہوں نے ہمارے ساحلوں پر ایک مضبوط ڈھال کے طور پر اپنی شناخت قائم کی ہے ۔  سمندری سلامتی ، قدرتی آفات سے فوری  پر نمٹنے اور ہمارے سمندری ایکو  نظام کے تحفظ کے لیے ان کا غیر متزلزل عزم قابل ستائش ہے ۔

@IndiaCoastGuard

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties

Media Coverage

'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،04 اگست 2026
August 04, 2026

From Auto PLI to Ramsar Sites: How India is Winning on Every Front Under PM Modi