وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر سبھی کو مبارکبادپیش کی۔ انہوں نے اس مہینے کی 23 تاریخ کو ہونے والی من کی بات کے لیے ہر کسی کو اپنے خیالات اور معلومات کا اشتراک کرنے کی دعوت دی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب  مودی نے لکھا:

’’ریڈیو کا عالمی دن مبارک ہو!

ریڈیو بہت سے لوگوں کے لیے ایک لازوال شہ رگ کی طرح رہا ہے۔ لوگوں کو آگاہ کرنے، ترغیب دینے اور جوڑنے والا۔ خبروں اور ثقافت سے لے کر موسیقی اور کہانی سنانے تک، یہ ایک طاقتور ذریعہ ہے جو تخلیقی صلاحیتوں کا جشن مناتا ہے۔

میں ریڈیو کی دنیا سے وابستہ ہر فرد کی تعریف کرتا ہوں۔ میں آپ سب کو اس مہینے کی 23 تاریخ کو #MannKiBaatکے لیے اپنے خیالات اور معلومات کا اشتراک کرنے کے لیے بھی مدعو کرتا ہوں۔‘‘

https://www.mygov.in/group-issue/inviting-ideas-mann-ki-baat-prime-minister-narendra-modi-23rd-february-2025”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
E-Samudra: India’s digital push to reshape maritime governance

Media Coverage

E-Samudra: India’s digital push to reshape maritime governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 اگست 2026
August 11, 2026

Champions on the Podium, Capital Unlocked, Digital Seas Opened: New India’s Winning Streak Under PM Modi