وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میلاد النبیؐ کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’خدا کرے کہ یہ مبارک دن اپنے ساتھ ہمارے معاشرے میں امن اور خیر و عافیت لے کر آئے۔ خدا کرے کہ رحمدلی، خدمت اور انصاف کی اقدار ہمیشہ ہماری رہنمائی کریں۔‘‘
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛
’’میلاد النبیؐ کے موقع پر نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔
خدا کرے کہ یہ مبارک دن اپنے ساتھ ہمارے معاشرے میں امن اور خیر و عافیت لے کر آئے۔ خدا کرے کہ رحمدلی، خدمت اور انصاف کی اقدار ہمیشہ ہماری رہنمائی کریں۔
عید مبارک!‘‘
Best wishes on the occasion of Milad-un-Nabi.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 5, 2025
May this sacred day bring with it peace and well-being in our society. May the values of compassion, service and justice always guide us.
Eid Mubarak!


