وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میلاد النبیؐ کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’خدا کرے کہ یہ مبارک دن اپنے ساتھ ہمارے معاشرے میں امن اور خیر و عافیت لے کر آئے۔ خدا کرے کہ رحمدلی، خدمت اور انصاف  کی اقدار ہمیشہ ہماری رہنمائی کریں۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛

’’میلاد النبیؐ کے موقع پر نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔

خدا کرے کہ یہ مبارک دن اپنے ساتھ ہمارے معاشرے میں امن اور خیر و عافیت لے کر آئے۔ خدا کرے کہ رحمدلی، خدمت اور انصاف کی اقدار ہمیشہ ہماری رہنمائی کریں۔

عید مبارک!‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort

Media Coverage

‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 اگست 2026
August 16, 2026

Aatmanirbhar Ambitions Meet Global Alliances: The Modi Doctrine in Action