ایکس پر الگ الگ پوسٹس میں، انہوں نے کہا:

’سبھی ملک کے باشندگا ن  کو رام نومی  کی ڈھیروں مبارک باد ۔ پربھو سری رام کے جنم دن  کا یہ پاون-پونیت  کے موقع آپ سب کی زندگی میں نئی ​​​​توانائی  اور نیا جوش و ولولہ  آئے، جو ، خوشحالی اور سمرتھ بھارت کے لیے ہمیشہ نئی توانائی فراہم کرنے کا باعث بنے گا ۔‘

’سب کو رام نومی کی مبارکباد! پربھو سری رام کا آشیرواد ہمیشہ ہم پر قائم رہے اور ہماری تمام کوششوں میں ہماری رہنمائی کرے۔ آج کے بعد رامیشورم میں آنے کے منتظر ہوں!‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class

Media Coverage

India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جولائی 2026
July 27, 2026

Viksit Bharat in Motion: Indigenous Warships, Deepwater Energy, Transparent Exams & Cultural Revival