وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے امرت کال کے دوران بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے عزم کو مستحکم کرنے پر زور دیا۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
‘‘ آپ سبھی کو سوتنترتا دیوس کی انیکا انیک شبھ کامنائیں۔ آئیے، اس اتہاسک اوسر پر امرت کال میں وکست بھارت کے سنکلپ کو اور سشکت بنائیں۔ جے ہند!
یوم آزادی کے موقع پر نیک خواہشات۔ ہم اپنے عظیم مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور اُن کے وژن کو پورا کرنے سے متعلق اپنے عزم کی توثیق کرتے ہیں۔ جے ہند! ’’
आप सभी को स्वतंत्रता दिवस की अनेकानेक शुभकामनाएं। आइए, इस ऐतिहासिक अवसर पर अमृतकाल में विकसित भारत के संकल्प को और सशक्त बनाएं। जय हिंद!
— Narendra Modi (@narendramodi) August 15, 2023
Best wishes on Independence Day. We pay homage to our great freedom fighters and reaffirm our commitment to fulfilling their vision. Jai Hind!


