جناب ایم وِشویش وریا کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کی

نئی دہلی،15  ؍ستمبر : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے انجینئروں کے دن پر محنت سے کام کرنےو الے انجینئروں کو مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے  جناب ایم وِشویش وریا  کو  اُن کے یوم پیدائش پر  خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے کاموں کو یاد کیا۔

وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ  :

‘‘محنت سے کام کرنے والے  تمام انجینئروں کو   #EngineersDay  کی مبارک باد۔ ہمارے سیارہ کو بہتر اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ایڈوانس بنانے میں اُن کے اہم رول کے لئے، اُن کا شکریہ ادا کرنے کے لئے الفاظ ناکافی ہیں۔ میں جناب ایم وشویش وریا کو ، اُن کے یوم پیدائش پر  خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور  ان کے کارناموں کو  یاد کرتا ہوں’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Boost to small exporters, MSMEs as govt removes Rs 10-lakh cap on courier trade

Media Coverage

Boost to small exporters, MSMEs as govt removes Rs 10-lakh cap on courier trade
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 اپریل 2026
April 03, 2026

India’s Sweet, Fast & High-Tech Revolution: FY26 Milestones That Signal Viksit Bharat Has Arrived