وزیر اعظم نے ووٹر بننے کو جشن کا موقع قرار دیا، مائی – بھارت کے رضاکاران کے لیے مراسلہ تحریر کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نیشنل ووٹرس ڈے کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ دن ملک کی جمہوری اقدار میں یقین کو مزید مضبوط کرنے کا ایک موقع ہے۔ انہوں نے بھارتی انتخابی کمیشن سے وابستہ لوگوں کی بھارت کے جمہوری عمل کو مضبوط بنانے کی ان کی کلی طور پر وقف کوششوں کے لیے ستائش کی۔

ووٹ دہندگان کی شرکت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے کہا کہ ووٹر ہونا نہ صرف ایک آئینی استحقاق ہے بلکہ ایک اہم فرض بھی ہے جو ہر شہری کو بھارت کے مستقبل کو نئی شکل دینے کی آواز دیتا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ہمیشہ جمہوری عمل میں شامل ہوں، جمہوریت کی روح کا احترام کریں، اور اس طرح وکست بھارت کی بنیادوں کو مضبوطی فراہم کریں۔

جناب مودی نے ووٹر بننے کو جشن کا موقع قرار دیا اور پہلی مرتبہ ووٹربننے والوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

نیشنل ووٹرس ڈے کے موقع پر، وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے مائی – بھارت کے رضاکاروں کے لیے ایک مراسلہ تحریر کیاہے، اور ان سے  اپیل کی ہے کہ جب بھی ان کے آس پاس ، خاص طو رپر کوئی نوجوان شخص پہلی مرتبہ ووٹر کے طور پر درج رجسٹر ہو ، تو اس پر خوشی اور جشن منائیں ۔

ایکس پر مختلف پوسٹوں میں جناب مودی نے کہا؛

’’ #نیشنل ووٹرس ڈے کے موقع پر مبارکباد۔

اس دن کے معنی ہیں ہمارے ملک کی جمہوریہ اقدار میں اپنے یقین کو مزید مضبوط کرنا۔

میں، ہمارے جمہوری عمل کو مضبوط بنانے کی کوششوں کے لیے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے وابستہ تمام لوگوں کی ستائش کرتا ہوں۔

ووٹر ہونا محض ایک آئینی استحقاق نہیں بلکہ ایک اہم فرض ہے جو بھارت کے مستقبل کو نئی شکل دینے کے لیے ہر ایک شہری کو  آواز دیتا ہے۔ آیئے ہم جمہوری عمل میں ہمیشہ حصہ لے کر اپنی جمہوریت کی روح کا احترام کریں، اور اس طرح وکست بھارت کی بنیاد کو مضبوطی فراہم کریں۔‘‘

 

 

’’ووٹر بننا ایک جشن کا موقع ہے!

آج، #نیشنل ووٹرس ڈے کے موقع پر، مائی – بھارت کے رضاکاران کے لیے ایک مراسلہ تحریر کیا اور بتایا کہ جب ہمارے آس پاس کوئی شخص ووٹر کے طور پر درج رجسٹر ہوتا ہے تو ہمیں خوشی منانی چاہئے۔‘‘

 

 

’’ووٹر بننا جشن منانے اور فخر کا موقع ہے!

آج # نیشنل ووٹرس ڈے پر میں نے مائی – بھارت کے رضاکاروں کے لیے ایک مراسلہ تحریر کیا ہے۔ اس میں، میں نے ان سے اپیل کی ہے کہ جب ہمارے آس پاس کوئی نوجوان ساتھی پہلی مرتبہ ووٹر کے طور پر درج رجسٹر ہو، تو ہمیں اس خوشی کے موقع پر مل کر جشن منانا چاہئے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India poised to be global hub for small satellites, in-orbit manufacturing

Media Coverage

India poised to be global hub for small satellites, in-orbit manufacturing
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister pays tribute to Dr. Bhupen Hazarika on his 100th birth anniversary
September 08, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, paid tribute to legendary Dr. Bhupen Hazarika on his 100th birth anniversary.

The Prime Minister said that Dr. Bhupen Hazarika’s voice carried the soul of Assam and the spirit of the Northeast to the entire nation. He noted that through his music, Dr. Hazarika beautifully gave expression to the thoughts and spirit of countless people and brought people closer.

Shri Modi warmly recalled attending the beginning of Dr. Hazarika’s birth centenary celebrations in Guwahati last year.

The Prime Minister said that Bhupen Da’s life and work will continue to inspire generations.

The Prime Minister wrote on X;

“On his 100th birth anniversary, remembering the legendary Dr. Bhupen Hazarika Ji.

His voice carried the soul of Assam and the spirit of the Northeast to the entire nation.

Through his music he beautifully gave expression to the thoughts and spirit of countless people. His songs brought people closer.

I warmly recall attending the start of his birth centenary celebrations in Guwahati last year. Bhupen Da’s life and work will continue to inspire generations.”