وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سی آئی ایس ایف کےیوم تاسیس پر اس کے سبھی  اہلکاروں کو مبارکباد دی۔  جناب مودی نے کہا کہ سی آئی ایس ایف فورس کو اس کی پیشہ ورانہ صلاحیت، لگن اور حوصلے کے لیے سراہا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ’’وہ ہمارے حفاظتی نظام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اہم بنیادی ڈھانچوں کا تحفظ کرتے ہیں اور ہر روز بے شمار لوگوں کی حفاظت کو یقینی بناتے ہیں۔ ان کا فرض کے تئیں غیر متزلزل عزم واقعی قابل تعریف ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’سی آئی ایس ایف کے تمام اہلکاروں کو یوم تاسیس کی مبارکباد! یہ فورس اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت، لگن اور حوصلے کے لیے سراہی جاتی ہے۔ وہ ہمارے حفاظتی نظام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اہم بنیادی ڈھانچے کا تحفظ کرتے ہیں اور ہر روز بے شمار لوگوں کی حفاظت کو یقینی بناتے ہیں۔ ان کا فرض کے تئیں غیر متزلزل عزم واقعی قابل تعریف ہے۔‘‘  @CISFHQrs

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Retail sales up 9% in February; apparel, grocery lead as demand stabilises

Media Coverage

Retail sales up 9% in February; apparel, grocery lead as demand stabilises
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Nagaland meets Prime Minister
March 24, 2026