وزیراعظم جناب نریندرمودی نے امیتابھ بچن کی 80ویں سالگرہ پر انھیں مبارکباد دی ہے ۔جناب مودی نے کہاکہ امیتابھ بچن بھارت کی نمایاں ترین فلم شخصیات میں سے ایک ہیں ۔ جنھوں نے کئی نسلوں کو مسحورکیااورانھیں تفریح فراہم کی ۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘امیتابھ بچن جی کو80ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ۔ وہ بھارت کی نمایاں ترین فلم شخصیات میں سے ایک ہیں ۔ جنھوں نے کئی نسلوں کو مبہوت کیا اور انھیں تفریح فراہم کی ۔میں ان کی طویل اورصحت مند زندگی کے لئے دعاگوہوں ۔ ’’
A very happy 80th birthday to Amitabh Bachchan Ji. He is one of India’s most remarkable film personalities who has enthralled and entertained audiences across generations. May he lead a long and healthy life. @SrBachchan
— Narendra Modi (@narendramodi) October 11, 2022


